Fire Rescue Victoria نے یہ وسائل آپ کو اس سلسلے میں مدد دینے کے لیے بنائے ہیں کہ آپ آگ سے حفاظت کی اہمیت اور اپنے حفاظتی اقدامات کے بارے میں جان سکیں۔
Publications
قانون کے مطابق، وکٹوریہ میں تمام رہائشی املاک کو اپنے گھر کی ہر منزل پر کم از کم ایک سموک الارم نصب کرنا چاہیے۔
دھوئیں کے الارم یا سموک الارم(opens in a new window)PDF 951.9 KB(English) Smoke Alarms Brochure(opens in a new window)PDF 4.91 MBمیں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ بروشر
آپ کو بتاتا ہے کہ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ بروشر (Can I Can't I? flyer)(opens in a new window)PDF 1.14 MBمیں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - باربی کیو بروشر
آپ کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں باربی کیو کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - باربی کیو بروشر(opens in a new window)PDF 786.49 KBCan I or Can't I? BBQ Safety Brochure (English)(opens in a new window)PDF 227.66 KBمیں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - برن آف بروشر
آپ کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں برن آف کرنا (یعنی چیزیں جلانا) چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - برن آف بروشر(opens in a new window)PDF 567.11 KBCan I or Can't I? Burn Off Safety Brochure (English)(opens in a new window)PDF 199.08 KBمیں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - کیمپ فائر بروشر
آپ کو بتاتا ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں کیمپ فائر کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - کیمپ فائر بروشر(opens in a new window)PDF 694.76 KBCan I or Can't I? Campfire Safety Brochure (English)(opens in a new window)PDF 232.61 KBمیں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ - ہاٹ ورکس بروشر
آپ کو بتاتا ہے کہ جب آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں ہاٹ ورکس کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ - ہاٹ ورکس بروشر(opens in a new window)PDF 596.26 KBCan I or Can't I? Hot Works Safety Brochure (English)(opens in a new window)PDF 211.8 KBمیں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - سفر سے متعلق بروشر
آپ کو بتاتا ہے کہ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں سفر کے دوران آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - سفر سے متعلق بروشر(opens in a new window)PDF 542.4 KBCan I or Can't I? Travel Safety Brochure (English)(opens in a new window)PDF 179.17 KBمیں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ - TFB/FDP میں کیا فرق ہے، سے متعلق بروشر
آپ کو بتاتا ہے کہ ٹوٹل فائر بین (TFB) اور فائر ڈینجر پیریڈ (FDP) میں کیا فرق ہے۔
میں کیا کر سکتا/سکتی ہوں اور کیا نہیں؟ - TFB/FDP میں کیا فرق ہے، سے متعلق بروشرPDF434.67 KB (434.67 KB)(opens in a new window)PDF 434.67 KBCan I or Can't I? Fire Danger Period or Total Fire Ban Brochure (English)(opens in a new window)PDF 347.1 KBآگ کے خطرے کی ریٹنگ کا علم رکھیں اور یہ بھی جانیں کہ کیا کرنا ضروری ہے۔
اپنے علاقے میں آگ کے خطرے کی روزانہ ریٹنگ کا علم رکھیں (Fire Danger Ratings)(opens in a new window)PDF 244.03 KB
Videos
آپ ان لوگوں کو آگ سے محفوظ رکھ سکتے ہیں جن کے ساتھ آپ رہتے ہیں۔
اپنے پیاروں کی سلامتی کو خطرے میں نہ ڈالیں، آگ سے محفوظ رہنے کا خیال رکھیں۔
صرف درست کام کرنے والے دھوئیں کے الارم ہی زندگیاں بچاتے ہیں۔
صرف درست کام کرنے والے دھوئیں کے الارم ہی زندگیاں بچاتے ہیں۔
میں کیا کرسکتا ہوں اور کیا نہيں؟ - باربی کیو اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ
یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں باربی کیو کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کرسکتا ہوں اور کیا نہيں؟ - برن آف اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ
یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں برن آف کرنا (یعنی چیزیں جلانا) چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کرسکتا ہوں اور کیا نہيں؟ - کیمپ فائر کی اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ
یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ اگر آپ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں کیمپ فائر کرنا چاہتے ہيں تو آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں اور کیا نہيں؟ - سفر سے متعلق اینیمیشن، کیپشنز کے ساتھ
یہ مختصر اینیمیشن آپ کو بتاتی ہے کہ فائر ڈینجر پیریڈ اور ٹوٹل فائر بین کے دنوں میں سفر کے دوران آپ کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں؟
اس مختصر ویڈیو میں ان لوگوں کے لیے گھاس کی آگ کے خطرے کو نمایاں کیا گیا ہے جو ایسے شہروں اور قصبوں میں رہتے یا کام کرتے ہیں جو گھاس کے میدانوں، پارکوں یا کھیتوں کے قریب ہیں۔
اس میں آپ کو بتایا گيا ہے کہ اگر آپ کے قریب گھاس میں آگ لگ جائے تو کیا کیا جائے۔
Updated

